مندرجات کا رخ کریں

بلقیس خانم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلقیس خانم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 دسمبر 2022ء (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رئیس خان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلقیس خانم پاکستان کی ایک خاتون کلاسیکی گلوکارہ ہیں۔ [2] وہ کلاسیکی ستار نواز رئیس خان کی چوتھی بیوی تھیں۔ 21 دسمبر 2022ء کو کراچی میں وفات پا گئیں ،

بلقیس خانم کے بھائی محسن رضا بھی معروف موسیقار ہیں، موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے نانا استاد عنایت علی خان سے لی،

کیریئر

[ترمیم]

بلقیس خانم ''میلے سجنا دی'' (1972) اور "نئی زندگی: نیا جیون" (1968) میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔

اس کے قابل ذکر کاموں میں گانے شامل ہیں:

  • انوکھا لاڈلا۔پی ٹی وی
  • مت سمجھو ہم نہ بھلا دیا - پی ٹی وی
  • کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں [3]

وفات

[ترمیم]

21 دسمبر 2022ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پا گئیں ،[4] کراچی کے قبرستان وادی حسین میں سُپرد خاک کیا گیا،

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: ایکس لائبرس — تاریخ اشاعت: 26 اپریل 2012 — صفحہ: 78 — Who’s Who: Music in Pakistan
  2. From InpaperMagazine (5 جنوری 2014). "Bilqees Khanum's plight". DAWN.COM (انگریزی میں).
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-29
  4. ویب ڈیسک (21 دسمبر، 2022)۔ "معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں" {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]